جنرل سیکرٹری پریس کلب خوشاب غلام مرتضیٰ ملک پریس کلب خوشاب کے باہر لگے سستا آٹا سٹال پر صدر پریس کلب ایم اقبال شاہدکی ہدایات کی روشنی میں آٹاکی فروخت کی نگرانی کر رہے ہیں ، انھوں نے کہا کہ پریس کلب خوشاب عوام الناس کو ملنے والے آٹے کے بارے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ معیار ، مقدار اور مقررہ قیمت کی خلاف ورزی نہ ہو