پریس کلب خوشاب آزادی اظہار کا بہترین اور قدیمی پلیٹ فارم ہے ۔سوسائٹی کے تمام افراد ہر قسم کے تعصب سے بالا تر ہو کر پریس کلب خوشاب میں اپنا موقف بیان کرسکتے ہیں اور ان کے موقف کو قومی خبروں کی صورت میں جاری کیا جاسکتا ہے ۔ تاہم وطن عزیز پاکستان اور پاکستانیوں کے مختلف مذاہب کے حوالہ سے منفی سوچ کو پرو موٹ نہیں کیا جائے گا ۔ نیز وطن عزیز پاکستان کی اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف مذاہب میں مقدس شخصیات کے حوالہ سے بھی منفی موقف کو بیان کرنے اور پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ حکومت پاکستان کی طرف سے کالعدم جماعتوں کو پریس کلب خوشاب میں نفرت انگیز اظہار خیال کی اجازت نہیں ہوگی ، نہ ہی عقیدہ ختم نبوت کے حوالہ سے منفی گفتگو کی اجازت ہوگی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکاری قومی اداروں کے خلاف پریس کلب خوشاب میں پریس کانفرنس کا انعقاد ممنوع ہے۔۔

Wednesday, 18 March 2020

جنرل سیکرٹری پریس کلب خوشاب غلام مرتضیٰ ملک چیف آفیسر بلدیہ خوشاب سے شہر میں صفائی کی ناقص صورت حال پر بات چیت کررہے ہیں ،سرپرست پریس کلب خوشاب غلام محمد کھچی بھی موجود ہیں

جنرل سیکرٹری پریس کلب خوشاب غلام مرتضیٰ ملک چیف آفیسر بلدیہ خوشاب سے  شہر میں صفائی کی ناقص صورت حال پر بات چیت کررہے ہیں ،سرپرست پریس کلب خوشاب غلام محمد کھچی بھی موجود ہیں 




No comments:

Post a Comment